ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروارہفتہ واری بازارکی جگہ تبدیل

کاروارہفتہ واری بازارکی جگہ تبدیل

Sun, 27 Nov 2016 01:39:34    S.O. News Service

کاروار 26/نومبر (ایس او نیوز) کارواربلدیہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہاں کے پیکلے اسٹریٹ، گرین اسٹریٹ، کورٹ اسٹریٹ اور ایم جی روڈ پر اب تک اتوار کے دن جو ہفتہ واری بازار لگتا تھا، اسے عوام اور گاڑیوں کی آمد و رفت میں ہونے والی دشواریوں کے پیش نظردوسری جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئندہ یہ ہفتہ واری مارکیٹ کے اے بی کے سامنے موجود کاروار بلدیہ کی خالی جگہ پر لگائی جائے گی۔اس سے ہٹ کر کہیں بھی ہفتہ واری بازار لگانے کی اجازت نہیں رہے گی۔


Share: